the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پاکستان،25اپریل(ایجنسی) پاکستانی صوبے پنجاب کے علاقے کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے کی وجہ سے تئیس افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے آج بتایا کہ مشتبہ طور پر کیڑے مار ادویات سے



آلودہ اس مٹھائی کی وجہ سے درجنوں افراد بیمار بھی ہو گئے ہیں۔ سترہ اپریل کو ایک دوکان سے خریدی گئی یہ مٹھائی ایک خوشی کے موقع پر محلے میں تقسیم کی گئی تھی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.